predictions of november

ملکی ، سیاسی اور عوامی معاملات پر ایک تجزیاتی نظر، نومبر کے امکانات

گزشتہ ماہ اکتوبر کے حوالے سے ملک کی سیاسی صورت حال میں جن اندیشوں کا اظہار کیا گیا تھا، صورت حال اسی جانب بڑھ رہی ہے، وزیراعظم عمران خان بھی اپنی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں،یہی صورت سول مزید پڑھیں