اگر آپ کسی بھی مسئلے یا الجھن کا شکار ہیں یا اپنا ہومیوپیتھک علاج کرانا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے فارم کو بھر کر ہمیں بھیج دیں، ہم جلد از جلد جواب دیں گے۔ ملاقات کے خواہش مند شام 5 سے رات 8 کے درمیان مندرجہ ذیل ایڈریس پر ملاقات کے لیے آسکتے ہیں یا فون/واٹس ایپ پر آن لائن رہنمائی کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ نوٹ: زائچہ یا دوا کی فیس بھیجنے کے لیے بینک ٹرانسفر، ایزی پیسہ، جاز کیش یا ویسٹرن یونین کا استعمال کریں۔