marriage delay

شرئط و ضوابط۔۔۔

۔ نیچے دیے گئے فارم میں تمام کوائف کا اندراج لازمی ہے۔ ۔ فارم کوسبمٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ ضرور چیک کر لیں کہ کوئی غلطی نہ ہو۔ ۔ رشتہ طے کرنے سےپہلے خود اچھی طرح جانچ پڑتال کے بعد تسلی کر لیں۔ ۔ یاد رہے کہ یہ ایک فری سروس ہے جس میں ہمارا کام آپ کا تعارف کروانا ہے۔ اگر لڑکا اور لڑکی کے زائچوں کی مدد سے رشتے کی میچنگ معلوم کرنا ہو یا شادی کے لیے بہترین تاریخ اور وقت معلوم کرنا ہو تب ہماری زائچہ فیس لاگو ہوگی۔ ۔ رشتہ کی مکمل جانچ پڑتال آپ کی ذمہ داری ہے، ادارہ کسی معاملے میں ذمہ دار نہ ہوگا۔ ۔ آپ کی دی ہوئی معلومات میں آپ کا فون نمبر، عمر، تعلیم اور آمدن جیسے کوائف کی تصدیق لازمی ہے۔ ۔ ان کوائف کی تصدیق کے لیے قومی شناختی کارڈ کی کاپی،آخری تعلیمی سند کی کاپی اور موجودہ جاب یا کاروبار کا تحریری ثبوت جمع کرانا لازمی ہے۔ اس فارم کے آخر میں اپنی تازہ ترین تصویر کے ساتھ اپنے ضروری کاغذات کی کاپیاں بھی اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

۔ درج بالا کے علاوہ بھی اگر کسی قسم کی معلومات ادارے کو درکار ہوئیں تو بذریہ فون، واٹس ایپ یا ای میل ان کی تصدیق لازمی ہوگی اور اس کے بعد ہی آپ کی رجسٹریشن کی جائے گی۔

جلد آرہا ہے۔۔۔