چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اپنے زائچے کی روشنی میں

انوکھا لاڈلا مگر زمینی حقائق سے باخبر،ایک روایت شکن چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شمار اس وقت ملک کے ابھرتے ہوئے سیاست دانوں میں کیا جاسکتا ہے،ہمارے علاوہ اور بھی بے شمار لوگ یقینا ان کی شخصیت مزید پڑھیں