جمعہ05 مارچ2021

جمعہ05 مارچ2021

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی بھی نیا کام شروع نہ کریں،پہلے سے جاری کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں، آج کے لیے یہی بہتر حکمت عملی ہوگی، جذبات اور احساسات پر دباو¿ پڑسکتا ہے، غصے اور اشتعال سے گریز کریں، خواتین کا رویہ عدم تعاون کا ہوگا ، ان سے الجھنے کی کوشش نہ کریں،خواتین کو بھی خواہشات پر قابورکھنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز2اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں