پیریکم مارچ2021

پیریکم مارچ2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئے ہفتے کا آغاز معقول پیش رفت سے ہوسکتا ہے، کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا،خصوصاً ملازمین یا مزدور طبقے سے بہتر تعاون اور مدد مل سکے گی، زمین و پراپرٹی سے متعلق امور میں کامیابی ہوگی، زیادہ کاروباری فوائد حاصل ہوسکتے ہیں، نئی جاب کی تلاش میں کامیابی مل سکتی ہے یا کوئی نئی آفر جاب کے سلسلے میں سامنے آسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں