انتظار کیجئے!

ہفتہ20 فروری2021

ہفتہ20 فروری2021
ملے جلے اثرات جاری ہیں، اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق درست فیصلے کرنے کی کوشش کریں، دوسروں کے مشورے ممکن ہے بہتر ثابت نہ ہوں، خاص طور پر قریبی دوستوں سے زیادہ توقعات نہ رکھیں، ممکن ہے وہ اپنے ہی مسائل میں الجھے ہوئے ہوں اور آپ کو زیادہ وقت نہ دے سکیں، اپنی کارکردگی پر توجہ دیں تو یقینا آپ زیادہ بہتر نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں