انتظار کیجئے!

پیر22 فروری2021

پیر22 فروری2021
مثبت اثرات کا حامل دن ہے، زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں، افسران بالا یا حکام سے رابطہ و ملاقات مفید نتائج لائے گی،وہ آپ کی بات پر توجہ دیں گے، نئے آئیڈیے یا نئے خیالات کے ذریعے زیادہ بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، کوئی نئی بات یا نیا خیال آپ کے لیے خوش گوار ثابت ہوگا، موافق دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں