پیر15 فروری2021

پیر15 فروری2021
اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن زیادہ محنت کی ضرورت ہے،کام کا دباؤ بڑھے گا جس کی وجہ سے صحت کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں، اپنی صحت کا خیال رکھیں، کسی بدپرہیزی سے بچنے کی ضرورت ہے، آپ کی کارکردگی بہتر رہے گی، اپنے ٹارگٹ کو حاصل کرنے میں کامیاب رہیں گے، دوسروں سے اختلافی معاملات پر الجھنے کی کوشش نہ کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں