ہفتہ06 فروری2021

ہفتہ06 فروری2021

نحس وقت کا آغاز ہوچکا ہے، کوئی نیا کام شروع نہ کریں، اپنے جاری کاموں پر توجہ دیں، ان میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، خاص طور پر اہم اور صاحب حیثیت افراد سے تعاون و مدد کے حصول کے لیے کوشش کریں،مالی مفادات کے لیے بھی کوشش کرنا بہتر ہوگا، دوسروں سے تعلقات میں خرابیاں دور کرنے کے لیے کوشش کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں