انتظار کیجئے!

پیر یکم فروری2021

پیر یکم فروری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن سرکاری نوعیت کے کاموں میں تاخیر یا کوئی الجھن پیش آسکتی ہے، باہمی دلچسپی کے امور یا کسی نوعیت کی پارٹنر شپ کے لیے کوشش کرنا مفید ہوگا، تمام مسائل پر کھل کر گفتگو کریں، اپنا مؤقف واضح طور پر بیان کریں، تفریحی نوعیت کی دلچسپیاں یا رومانی سرگرمیاں پرلطف ہوں گی، خواتین کا تعاون اور مدد حاصل ہوسکتی ہے، لکی نمبرز 1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں