انتظار کیجئے!

ہفتہ30 جنوری2021

ہفتہ30 جنوری2021

ملے جلے اثرات جاری ہیں،دوسروں سے رابطے میں دشواری ہوسکتی ہے،بات چیت یا اہم نوعیت کی گفت و شنید بے نتیجہ ہوسکتی ہے،کسی بحث و تکرار سے گریز کرتے ہوئے وقت گزاریں، قیمتی وقت ضائع ہوسکتا ہے،کوئی غیر متوقع نیا موقع مل سکتا ہے، اسے نظرانداز نہ کریں، فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں، وہ ایک سرپرائز ہوسکتا ہے،اپنے ٹارگٹ پر نظر رکھیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں