ہفتہ16 جنوری2021

ہفتہ16 جنوری2021

مثبت اثرات جاری ہیں،زائد توانائی حاصل رہے گی اور اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی، نئے انداز اور نئے خیالات کو اہمیت دیں، ان سے فائدہ ہوگا، مالی معاملات میں محتاط رہیں،کوئی نئی انویسٹمنٹ یا انعامی اسکیمیں فائدہ بخش نہ ہوں گی، اخراجات میں اضافہ ہوگا، رومانی اور تفریحی نوعیت کی دلچسپیاں بہتر رہیں گی، خوش گوار وقت گزرے گا، لکی نمبر ز 2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں