انتظار کیجئے!

جمعہ15 جنوری2021

جمعہ15 جنوری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے اور بہت زیادہ نظم و ضبط سے کام لینے کی ضرورت ہے،ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں مدد ملے گی، مشینری سے متعلق خریدوفروخت سے فائدہ ہوگا، کوئی نئی بات یا نیا آئیڈیا فائدہ مند ثابت ہوگا، محبت، دوستی، منگنی وغیرہ کے معاملات خوش گوار ہوں گے، ممکن ہے کچھ مسائل پیچیدگی اختیارکریں تو انھیں فی الحال نظرانداز کردیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں