انتظار کیجئے!

بدھ13جنوری2021

بدھ13جنوری2021

منفی اثرات کا حامل دن ہے، اپنے کام سے کام رکھیں، اپنی ذمے داریوں کو پوری توجہ کے ساتھ انجام دیں، کوئی نیا کام یا نئی مہم جوئی شروع نہ کریں، پراپرٹی سے متعلق کاموں میں اگر کوئی رکاوٹ یا مسئلہ پیدا ہوتا ہے تو فی الحال اسے کسی اور دن کے لیے چھوڑ دیں، ملازمین غیر ذمے دارانہ رویہ یا طرز عمل اختیار کرسکتے ہیں، ان پر کڑی نظر رکھیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں