انتظار کیجئے!

ہفتہ09جنوری2021

ہفتہ09جنوری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خاص طور پر لوگوں سے رابطے، ملاقات یا بات چیت کے ذریعے فوائد حاصل ہوں گے، اپنی بات سمجھانا اور دوسروں کی بات سمجھنا آسان ہوگا لیکن جوش اور دباؤ سے کام لینا غلط ہوگا، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں، کوئی بات ذہن پر ناخوش گوار اثر ڈالے تو اسے نظرانداز کردیں، کاموں کو آگے بڑھانا یا مکمل کرنا ممکن ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں