انتظار کیجئے!

جمعہ08 جنوری2021

جمعہ08 جنوری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی نئی بات یا نئی صورت حال سامنے آسکتی ہے جو تھوڑی دیر کے لیے آپ کو ڈسٹرب کرسکتی ہے، ذہانت سے کام لے کر بہتر نتائج حاصل کیے جاسکتے ہیں، مصلحت اور مصالحت آج کے لیے ضروری ہیں، اختلافی نوعیت کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی، باہمی افہام و تفہیم سے کام لیں، لکی نمبرز2 اور 7ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں