بدھ06 جنوری2021

بدھ06 جنوری2021

مکمل منفی اثرات کا حامل دن ہے، اپنے معمولات پر کاربند رہیں اور غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں، افسران بالا یا آپ کے باس زیادہ ذمے داریاں ڈال سکتے ہیں یا آپ کی کسی غلطی پر باز پرس کرسکتے ہیں، اہم معاملات میں رازداری کو اولیت دیں، دوسرے آپ کی کسی کمزوری سے فائدہ اٹھائیں گے، اپنی صحت کا خصوصاً خیال رکھیں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں