بدھ23دسمبر2020

بدھ23دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،کاموں میں کوئی رکاوٹ نہ ہوگی، مالی طور پر بہتر نتائج حاصل ہوسکتے ہیں، دوسروں کو اپنی بات سمجھانا یا ان کی بات کو سمجھنا مشکل ہوگا، کسی بحث و تکرار میں الجھ کر اپنا قیمتی وقت ضائع کرسکتے ہیں، سفر میں دشواری یا کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے، لوگوں سے رابطے میں بھی دشواری پیدا ہوسکتی ہے، اعلیٰ افسران و حکام سے رابطہ مشکل ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں