انتظار کیجئے!

ہفتہ19دسمبر2020

ہفتہ19دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، پیشہ ورانہ سرگرمیوں میں کوئی مسئلہ پریشانی کاباعث رہے گا، گھریلو اور رہائشی یا پراپرٹی سے متعلق امور میں بھی فکر مندی ہوسکتی ہے، تحریری اور دستاویزی کاموں میں محتاط رہیں، کوئی غلطی بعد میں پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، اہم کاغذات پر دستخط کرتے ہوئے اچھی طرح اطمینا ن کرلیں،کامیابی کے لیے کوئی نیا انداز ضروری ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں