انتظار کیجئے!

ہفتہ12دسمبر2020

ہفتہ12دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، کسی نئے کام کی ابتدا یا کوئی نئی سرگرمی فائدہ بخش نہیں ہوگی، بہتر ہوگا کہ اپنے معمولات کے مطابق وقت گزاریں، وجدانی اور تخلیقی قوتیں نمایاں ہیں، اپنے اندر کی آواز پر توجہ دیں، بہترین رہنمائی حاصل ہوگی، تخلیقی نوعیت کی دلچسپیاں یا سرگرمیاں فائدہ بخش ہوں گی،آپ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں، ہر مسئلے پر کھل کر بات کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں