جمعہ18 دسمبر2020

جمعہ18 دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،پیشہ ورانہ سرگرمیوں یا دفتری امور میں کوئی مسئلہ پریشانی کا باعث ہوسکتا ہے، رہائش یا پراپرٹی سے متعلق معاملات میں بھی توجہ کی ضرورت ہوگی، کوئی مسئلہ اہمیت اختیار کرے گا، ذمے دارانہ رویہ اور نظم و ضبط سے کام لے کر آپ ہر مشکل پر قابو پاسکتے ہیں لیکن بے پروائی ناقابل معافی ہے، زبان پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز4 اور9 ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں