جمعہ 11 دسمبر2020

جمعہ 11 دسمبر2020

مکمل طور پر منفی اثرات کا حامل دن ہے، ہر گز کسی ایڈونچر میں خود کو نہ ڈالیں، اپنے روز مرہ کے فرائض کی انجام دہی پر توجہ دیں، کسی کام میں کوئی رکاوٹ یا تاخیر ہوتی ہے تو اسے نظر انداز کریں، وہ کام پھر کسی روز ہوسکتا ہے، غیر ضروری نوعیت کی سرگرمیاں کسی نئے مسئلے یا الجھن کا باعث بن سکتی ہیں، مالی نقصانات یا اخراجات کی زیادتی کا اندیشہ ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں