ہفتہ05 دسمبر2020

ہفتہ05 دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں،آپ کو دوسروں سے ضروری معلومات کے حصول کے لیے رابطے کی ضرورت پڑسکتی ہے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ دوسرے آپ سے سچ بول رہے ہیں اور غلط معلومات نہیں دے رہے، گفتگو میں زیادہ الجھاؤ نامناسب ہے، کوئی غیر متوقع بات یا صورت حال آپ کو مزید الجھن میں ڈال سکتی ہے،صاحب حیثیت لوگوں سے رابطہ بہتر ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں