جمعہ04 دسمبر2020

جمعہ04 دسمبر2020

مجموعی طور پر منفی اثرات کا حامل دن ہے، مالی معاملات میں محتاط رہیں، خصوصاً دوسروں سے لین دین کرتے ہوئے، اخراجات زیادہ ہوسکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، ایسی صورت میں اسے فی الحال چھوڑ دیں اور کوئی دوسرے ضروری کام پر توجہ دیں تاکہ آپ کا قیمتی وقت ضائع نہ ہو، اپنی کوششوں میں کوئی کمی نہ چھوڑیں، آپ صورت حال کو کنٹرول کرسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں