جمعرات10 دسمبر2020

جمعرات10 دسمبر2020

ملے جلے اثرات جاری ہیں، آپ کے فیصلے اور اقدام اہم ہوسکتے ہیں، آپ غلطی بھی کرسکتے ہیں اور درست قدم بھی اٹھاسکتے ہیں، جلد بازی، غصہ یا اشتعال غلط ہے، ٹھنڈے دل و دماغ سے کام کریں، اہم معاملات میں رازداری ضروری ہے، دوسروں کو اپنی کمزوریوں تک نہ پہنچنے دیں، خیال رہے کہ آج آپ جو بوئیں گے وہیں آئندہ کاٹنا ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں