انتظار کیجئے!

بدھ09 دسمبر2020

بدھ09 دسمبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، اگر آپ اپنی حدود میں رہ کر کام کریں، کام سے متعلق معاملات اور صحت کے معاملات پر دباؤ رہے گا، اپنی بڑھی ہوئی مصروفیات میں صحت سے متعلق امور کو نظرانداز نہ کریں،اپنے مقاصد کے لیے کھل کر اظہار خیال کریں، کسی جھجک کا شکار نہ ہوں، خاص طور سے مالی معاملات میں بہتری لانے کے لیے ضروری فیصلے کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں