انتظار کیجئے!

پیر30 نومبر2020

پیر30 نومبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاًایسے معاملات جن کا تعلق جذبات سے ہو ان پر توجہ دیں، آپ کی عدم توجہ کوئی کام بگاڑ سکتی ہے، زائد توانائی موجود ہے، اپنی کوششیں تیز کریں، آپ اپنا ٹارگٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں، دوسروں کے مشوروں پر عمل نہ کریں، اپنی صلاحیتوں سے کام لیں، اہم معاملات کو شام سے پہلے پہلے نمٹا لیں، یہی اچھا ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں