جمعہ27 نومبر2020

جمعہ27 نومبر2020

منفی اثرات جاری ہیں، تمام معاملات میں محتاط رہ کر فیصلے کریں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، اُسے کسی اور دن پر چھوڑ دیں، کوئی اچانک بات یا صورت حال پریشان کرسکتی ہے، ازدواجی زندگی میں اور محبت کرنے والوں کے درمیان کوئی مسئلہ کسی تنازع کا باعث بن سکتا ہے جس کے نتیجے میں ذہنی پریشانی کا سامنا ہوسکتا ہے، خواتین سے اطمینان سے بات کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں