انتظار کیجئے!

منگل03 نومبر2020

منگل03 نومبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں رکاوٹ یا تاخیر ہوسکتی ہے،البتہ مشینری سے متعلق یا ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں آسانی ہوگی، مشینری کی خریدوفروخت سے فائدہ ہوگا، لوگوں سے میل ملاقات خوش گوار رہے گی، البتہ محبت، شادی، نکاح وغیرہ کے معاملات میں مسائل پید اہوسکتے ہیں، ایسے تمام امور کے لیے ناموافق دن ہے، محتاط رہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں