پیر19اکتوبر2020

پیر19اکتوبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے، آپ کی کوششوں کے مثبت نتائج حاصل ہونا مشکل ہوگا، بہتر ہوگا کہ کسی نئی مہم جوئی یا منصوبے کا آغاز نہ کریں، جذباتیت اور حساسیت زیادہ ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں لوگوں سے ضروری مددو تعاون کا حصول مشکل ہوگا، وہ آپ کی بات کا معقول مطلب نہیں لیں گے اور ممکن ہے آپ بھی کسی جذباتیت کا شکارہوکر کوئی غلطی کرسکتے ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں