انتظار کیجئے!

منگل13 اکتوبر2020

منگل13 اکتوبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کاروباری اور مالی معاملات پر توجہ دیں، اپنے مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی اور عزت و وقار میں اضافہ ہوگا، انا کے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں، کسی بات کو انا یا ضد کا مسئلہ نہ بنائیں، دوسرے بھی ایسے رویے کا اظہار کرسکتے ہیں، انھیں نظرانداز کریں، صاحب حیثیت افراد یا افسران بالا سے ملاقات اور مشورہ بہتر رہے گا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں