انتظار کیجئے!

بدھ21 اکتوبر2020

بدھ21 اکتوبر2020

دن کا آغاز مثبت انداز میں ہوگا لیکن بعد میں بعض مسائل الجھن کا باعث ہوسکتے ہیں،پیشہ ورانہ معاملات میں تیزی آئے گی، نئی جاب کی تلاش یا کاروبار میں مزید بہتری لانے کے لیے کوشش کی جاسکتی ہے، مشینری سے متعلق کاموں سے فائدہ ہوگا،خریدوفروخت یا مرمت کے کام بہتر رہیں گے، سفر یا سفری امور سے متعلق مسائل کے حل میں رکاوٹ آسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں