انتظار کیجئے!

بدھ14اکتوبر2020

بدھ14اکتوبر2020

مثبت اثرات کاحامل دن ہے لیکن کسی دھوکے ، فراڈ یا غلط فہمی اور بدگمانی سے بچیں، لوگوں سے تعلقات بہتر ہوں گے، محبت،د وستی، منگنی وغیرہ جیسے معاملات میں تعاون ملے گا، خواتین کا رویہ خوش گوار ہوگا، سفر میں حائل رکاوٹیں دور ہوں گی، سفر آسان ہوگا، لوگوں سے بات چیت نتیجہ خیز رہے گی، مالی معاملات یا انعامی اسکیموں سے فائدہ حاصل ہوسکتا ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں