اتوار25 اکتوبر2020

اتوار25 اکتوبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، انتظامی نوعیت کے معاملات پرتوجہ دینا یا آئندہ کی پلاننگ کرنا بہتر ہوگا، زائد انرجی موجود ہوگی، کوئی تفریحی پروگرام بناسکتے ہیں، خواتین سے متعلق بعض مسائل پر توجہ دینا پڑے گی،ان کی صحت متاثر ہوسکتی ہے،تحریری اور تقریری نوعیت کے کاموں میں محتاط رہیں، کوئی غلطی بعد میں پچھتاوے کا باعث ہوسکتی ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں