جمعرات یکم اکتوبر2020

جمعرات یکم اکتوبر2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، کاموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، حساس نوعیت کے معاملات اہمیت اختیار کرسکتے ہیں، کسی معاملے میں آپ جذباتی ہوسکتے ہیں یا دوسروں کا رویہ بھی جذباتی ہوسکتا ہے، تخلیقی صلاحیتوں کا استعمال بہتر نتائج لائے گا، اپنی وجدانی قوتوں پر بھروسا کریں، اہم افراد سے ملاقات یا مشورہ مفید ثابت ہوگا، وہ مدد و تعاون کریں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں