بدھ07اکتوبر2020

بدھ07اکتوبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کاروباری اور مالی معاملات بہتر رہیں گے لیکن ضروری نہیں ہے کہ نتائج آپ کی مرضی کے مطابق ہوں، قسمت پر زیادہ بھروسا نہ کریں، اپنی کوشش اور جدوجہد پر اعتماد کریں، صاحب حیثیت افراد سے ملاقات یا مشورہ فائدہ بخش ہوگا، ان کا تعاون حاصل ہوسکتا ہے، دھوکے اور فراڈ سے محتاط رہیں، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں