انتظار کیجئے!

اتوار11اکتوبر2020

اتوار11اکتوبر2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،بہتر ہوگا کہ کوئی بھی پروگرام بنانے سے پہلے دوسروں کو اعتماد میں لیں، ضروری نہیں ہے کہ لوگ آپ سے اتفاق کریں اور آپ کا ساتھ دیں، لوگوں سے میل ملاقات میں بھی پہلے سے وقت طے کرلیں، کوئی بات یا پروگرام آپ کی توقع کے خلاف بھی ہوسکتا ہے، اچانک پیدا ہونے والی صورت حال پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں