اتوار04اکتوبر2020

اتوار04اکتوبر2020

منفی اثرات جاری ہیں، اپنے موڈ مزاج پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے، دوسروں سے بحث اور تکرار نہ کریں، ضروری نہیں ہے کہ وہ آپ کی بات سے قائل ہوسکیں، کوئی غیر متوقع یا اچانک بات یا صورت حال پریشانی کا باعث بن سکتی ہے،ایسی صورت میں کسی گھبراہٹ کا شکار نہ ہوں، صورت حال کو سمجھ کر فیصلہ کریں،کسی نئی تبدیلی سے گریز کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں