منگل22 ستمبر2020

منگل22 ستمبر2020

مجموعی طور پر منفی اثرات کا حامل دن ہے، نئے کاموں کی ابتدا سے گریز کریں،اہم نوعیت کے معاملات پر کوئی پیش رفت ممکن نہیں ہوگی،البتہ گفت و شنید ، سفر یا دوسروں سے معلومات کا حصول ممکن ہوسکے گا، شراکتی نوعیت کی سرگرمیاں بہتر رہیں گی، بیرون ملک سفر کے لیے ضروری کارروائی میں آسانی ہوگی، گھریلو مسائل کے حل میں مدد ملے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں