بدھ30ستمبر2020

بدھ30ستمبر2020

ملے جلے اثرات کاحامل دن ہے، خود کو کسی الجھن یا وہم میں نہ ڈالیں، ممکن ہے کوئی بات آپ کے ذہن میں بدگمانی یا عدم اطمینان کا باعث ہو، دل و دماغ کو صاف رکھیں تاکہ دوسروں کے ساتھ معاملات صاف رہیں،کھل کر ایسے معاملات پر بات کریں جو آپ کے لیے الجھن کا باعث ہیں، دوسروں کا موقف بھی آپ کے علم میں ہونا چاہیے، ممکن ہے وہ درست ہوں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں