پیر14ستمبر2020

پیر14ستمبر2020
مثبت اثرات کا حامل دن ہے،خوش گوار نوعیت معاملات سامنے آسکتے ہیں، کوئی اچھی خبر یا واقعہ خوشی کا باعث بن سکتا ہے،فیملی سے متعلق مسائل کے حل میں مدد ملے گی، دوسروں کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں گے،محبت، دوستی ، منگنی و نکاح جیسے معاملات بہتر رہیں گے، البتہ کسی تبدیلی کے لیے بہتر وقت نہیں ہے، اپنے مو¿قف پر قائم رہیں اور صورت حال کو تبدیل نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں