منگل15 ستمبر2020

منگل15 ستمبر2020

مثبت اثرات جاری ہیں، صحت بہتر ہوگی، کارکردگی کے لیے زائد توانائی حاصل ہوگی، کسی تفریحی یا رومانی دلچسپی میں زیادہ وقت ضائع نہ کریں، اہم نوعیت کے کاموں کو نمٹانے کی کوشش کریں تاکہ مثبت وقت کا بھرپور فائدہ حاصل ہوسکے، خواتین کسی بے چینی کا شکار ہوسکتی ہیں اور آپ کے لیے بھی مسائل پیدا کرسکتی ہیں،انھیں کسی نئی صورت حال میں محتاط رہنا چاہیے، لکی نمبرز1 اور 6ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں