انتظار کیجئے!

منگل 08 ستمبر2020

منگل 08 ستمبر2020

ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،مالی امور اور ترقیاتی نوعیت کے کاموں کے لیے بہتر ہے، تخلیقی نوعیت کے کاموں میں مدد ملے گی ، البتہ سرکاری معاملات میں رکاوٹ یا تاخیر ہوسکتی ہے، افسران بالا یا حکام سے تعاون نہیں ملے گا، محبت، دوستی ، منگنی یا نکاح وغیرہ کے لیے بھی ناموافق دن ہے، اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کھل ک ربات کرنا بہتر ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں