بدھ09ستمبر2020

بدھ09ستمبر2020

مثبت اثرات موجود ہیں، کاروباری اور ترقیاتی معاملات پر توجہ دیں، پراپرٹی سے متعلق مسائل کے حل میں مدد ملے گی،سفر یا سفر سے متعلق کاموں کو نمٹانے میں آسانی ہوگی، سفر بہتر رہے گا،ضروری نوعیت کی معلومات کا حصول ممکن ہوسکے گا، تحریری اور دستاویزاتی کاموں کے لیے موافق دن ہے،گھریلو نوعیت کے مسائل پر توجہ دینا پڑے گی، محتاط رہیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں