منگل یکم ستمبر2020

منگل یکم ستمبر2020

مہینے کا پہلا دن مکمل طور پر مثبت اثرات نہیں رکھتا، ملے جلے اثرات ہوسکتے ہیں، جرا¿ت اور ہمت سے کام لے کر ہم کامیابی حاصل کرسکتے ہیں، آمدورفت ، بچوں کے مسائل، ہماری خواہشات وغیرہ سب کچھ ایسا نہیں ہوگا جیساہم چاہتے ہوں گے، چناں چہ جو معاملہ یا کام الجھن کا شکار ہو اسے نظرانداز کرنا بہتر ہوگا، اصول و قواعد کا خیال رکھیں، لکی نمبرز 5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں