بدھ26اگست2020

بدھ26اگست2020

منفی اثرات کا حامل دن ہے،خاص طور پر نئے کاموں یا معاہدوں سے گریز کریں اور اپنے روز مرہ کے معمولات پر بھی اکتفا کریں، سفر میں التوا یا کوئی دشواری پیش آسکتی ہے، ایسے لوگوں سے دور رہیں جو اپنے فالتو وقت میں آپ کا قیمتی وقت برباد کرسکتے ہیں، بحث و تکرار کسی بدمزگی کا باعث ہوسکتی ہے، تحریری نوعیت کے کاموں میں کسی غلطی کا امکان موجود ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں