اتوار30اگست2020

اتوار30اگست2020

منفی اثرات جاری ہیں، فیملی سے متعلق بعض پرابلمز توجہ طلب ہوں گی، خصوصاً خواتین سے متعلق مسائل پریشانی اور فکر مندی کا باعث ہوسکتی ہیں، خواتین میں جذباتیت او ر شدت پسندی نمایاں ہوگی، ان کی کسی جارحانہ بات کو نظرانداز کریں، دھوکے اور فراڈ سے بچیں، غیر مخلص افراد غلط مشورہ دے سکتے ہیں، کسی خبر یا اطلاع پر آنکھ بند کرکے بھروسا نہ کریں، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں