جمعرات20اگست2020

جمعرات20اگست2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، غیر جذباتی انداز میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں،کوئی نئی بات ، نیا آئیڈیا یا نیا خیال بہتر ثابت ہوگا، اسے ضائع نہ کریں، کوئی سرپرائز مل سکتا ہے، مالی امور میں بہتری کے لیے کوشش کریں، اچھے نتائج حاصل ہوں گے لیکن زیادہ لالچ اور ہوس کسی فریب یا فراڈ کا شکار بناسکتی ہے،اجنبی اور غیر مخلص افراد سے محتاط رہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں