جمعرات13اگست2020

جمعرات13اگست2020

مثبت اثرات کا حامل دن ہے،آپ کی کارکردگی بہتر ہوگی، خریدوفروخت یا شاپنگ وغیرہ کے لیے موافق دن ہے، کسی نئے کام کی ابتدا کی جاسکتی ہے یا کوئی نیا معاہدہ کیا جاسکتا ہے لیکن تحریری معاملات میں غلطیوں پر نظر رکھیں، دوسروں سے کسی بحث مباحثے میں وقت برباد نہ کریں،سفر سے متعلق امور میں کوئی رکاوٹ یا تاخیر ہوسکتی ہے، جلد بازی کا شکار نہ ہوں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں